مالاکنڈ (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان نے پولیس لائن لوئر چترال کا دورہ کیا۔ڈی پی او لوئر چترال اکرام اللہ خان اور ٹیم نے ڈی سی کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی پی او نے ڈی سی و روایتی چترالی ٹوپی اور چغہ پیش کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔ ڈی سی نے یادگار شہداء پر پھولوں کا گلدستہ رکھا۔ شہدا کے ایصال و ثواب اور بلند مرتبے کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ڈی سی نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ جوانوں کی حوصلہ افزائی کیا۔ اور جوانوں کو اپنا فرض منصبی احسن طریقے سے نبھانے کی ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے