ہنگو(مانند نیوز)ہنگو پوسٹ آفس کا خستہ حال بلڈنگ کا ایک حصہ کسی بھی وقت جانے کا خطرہ موجود ہے۔جو بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔بوسیدہ بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئی ثھت سے روزانہ ٹکڑے گرتے جا رہے ہیں حالیہ بارشوں نے خطرے میں اضافہ کردیا ہے۔اس پوسٹ آفس کے اندر روزانہ درجنوں لوگ ڈاگ،پنشن اور یوٹیلٹی بلز کی ادائگی اور دیگر ضروریات کی وجہ سے موجود ہو تے ہیں لہذا اہل علاقہ نے وفاقی وزیر مواصلات اور حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے۔کہ اس خستہ حال بلڈنگ کی تعمیر کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں۔بصورت دیگر اہل علاقہ احتجا ج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے