مکہ مکرمہ (مانند نیوز ڈیسک)رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی۔عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا جبکہ مکہ مکرمہ اور گردونواح میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جس سے جل تھل ہوگیا۔عمرہ زائرین نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور بیت اللہ کی چھت سے میزاب رحمت کے ذریعے بارش کے پانی کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے