پبی (مانند نیوز ) سیکرٹری ایجوکیشن معتصم بااللہ نے ایپکا کے وفد کو مذاکرات کیلیے آج طلب۔حمایت اللہ مایار سٹی مئیر نے مردان بورڈ کا مسئلہ خل کرنے کیلیے سیکرٹری ایجوکیشن سے بات کی۔اور ڈیپوٹیشن پر تعینات دونوں افسران کو فارغ کرنے کی سفارش کی۔ان خیالات کا اظہار احتجاجی ملازمین سے حمایت اللہ مایار سٹی مئیر۔اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان۔عمرفاروق صدر ایبٹ آباد۔افسر خان سینیر نائب صدر ایبٹ آباد۔قاضی جنید جنرل سیکرٹری ایبٹ آباد۔تاج محمد صدر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن DHQمردان۔فضل قیوم صدر پریفری،ڈی۔ایچ۔کیو۔مردان۔افتخارعلی یوسفزء صدر بورڈ مردان نے خطاب کرتے ہوئے کہا۔کہ چئیرمین بورڈ ڈیپوٹیشن پر تعینات دونوں افسران کو فوری طور پر فارغ کریں۔کیونکہ بورڈ کیلنڈر ایکٹ میں اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق یہ دونوں پوسٹیں بورڈ کے ملازمین کے پروموشن کیلیے مختص ھے۔لیکن مذکورہ بالا دونوں افسران کو سیاسی بنیادوں پر ڈیپوٹیشن پر مردان بورڈ میں تعینات کییگئیھیں۔حمایت اللہ مایار نے سیکرٹری ایجوکیشن جناب معتصم بااللہ سے موقع پر ٹیلوفینک رابطہ کیا۔اور مردان بورڈ میں جاری ھڑتال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اور سیکرٹری ایجوکیشن معتصم بااللہ کو کہا۔کہ مذکورہ بالا ڈیپوٹیشن پر رولز ریگولیشن کے خلاف تعینات افسران کو فوری طور پر فارغ کریں۔اور ان پوسٹوں پر بورڈ ملازمین کو سینیارٹی پر پروموٹ کیا جائے۔۔سیکرٹری ایجوکیشن نے حمایت اللہ مایار سٹی مئیر کو یقین دلایا۔کہ مردان بورڈ کے عھداداراں کا ایک وفد بھیج دیں میں ان سے ملاقات کرکے ان کے مطالبات کو فوری طور پر حل کرونگا