ہنگو(نمائندہ مانند)اورکزی ضلع سے تعلق رکھنے والیممتاز سماجی رہنما مولانا محمد عمر مجاھد نے کہا ھے کہ ٹریفک غلطی پر چلان تو کیا جاسکتا ھے لیکن پولیس کو مارنے پیٹنے کا حق حاصل نہیں ھے گزشتہ دنوں ایک ٹرفیک پولیس اہلکار نے ایک ڈرائیور کو مارا ھے جو غیر اخلاقی اور غیر قانونی ھے لہذا میں ہنگو پولیس اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتاھوں کہ پولیس کو سختی سے ھدایت جاری کیا جاے کہ آپ عوام کے خادم ہیں اور قانون کے دائرے میں رہتے ھوے رویہ رکھیں بصورت دیگر ھم احتجاج کرنے پر مجبور ھوں گے۔