سوات(مانند نیوز) ڈی پی او سوات کا سخت نوٹس اور فوری کاروائی کا حکم,سوات: طالب علم سجاد بعمر 13/12 سال پر قاری نوید علی کا تشدد,سوات: قاری نوید علی ولد شیر عالم خان سکنہ غالیگے گرفتار، مقدمہ درج رجسٹر,سوات: بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپورسوات: عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ بچوں پر تشدد کے واقعات پولیس کوبروقت رپورٹ کریں، ، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپورسوات: تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ ڈھیرئی کے حدود دیولئی میں مدرسہ دارالعلوم ابن مسعود میں قاری نویدعلی ولد شیر عالم سکنہ غالیگے کا طالب علم سجاد ولد اکبر علی بعمر 13/12 سال سکنہ دیولئی پر تشددکر کے جس پر ڈی پی سوات نے فوری ایکشن لیتے ہوئےڈی ایس پی کبل حبیب شاہ خان اور ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی انسپکٹر اعجاز خان کو فوری کاروائی کا حکم دیا ۔جنہوں نے قاری نوید کو گرفتار کر کے مقدمہ درج رجسٹر کیا ۔ترجمان سوات پولیس