پشاور (مانند نیوز)ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل 2023 بمطابق 29 شعبان 1444ھ کو دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا واقع عید گاہ چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ رویت (چاند دیکھنے) کے حوالے سے اطلاع دینے کے لئے ممبر زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا شیخ الحدیث مولانا احسان الحق سے موبائل نمبر 03009393026 ، رکن مرکز ہلاک کمیٹیڈاکٹر حافظ عبد الغفور سے موبائل نمبر 03005947909 ، ممبر زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی سے موبائل نمبر 03005941181، ممبر زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا مفتی عتیق اللہ سے موبائل نمبر 03157110900اور دفترایڈمنسٹریٹراوقاف خیبرپختونخوا کے ٹیلی فون نمبر 091-9330428,091-9330427 پر رابطہ کریں۔اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے