پبی (مانند نیوز ) ریسکیو1122 نے عید الفطر کے تین دنوں میں 115 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 110 افراد کو ریسکیو کیا ترجمان ریسکیو1122 نوشہرہ نبیل خان نیعید الفطر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ریسکیو 1122 نوشہرہ کو عید الفطر کے موقع پرکل 2832 کالز موصول ہوئیں. اور باقی غیر ضروری کالز موصول ہوئی جن میں سے 250 ایمرجینسی کالز تھیں جن پرریسکیو1122 نیبروقت ریسپانڈکرتے ہوئے 110 افراد کو ریسکیو کیا 113 ایمرجینسیز میں سے 51 روڈ ٹریفک حادثات،41 میڈیکل،08 فائر ایمرجنسیز،2 ڈوبنے کے واقعات جب کہ دیگر متفرق قسم کے حادثات شامل ہیں ترجمان ریسکیو1122 نبیل خان کے مطابق روڈٹریفک حادثات میں سب سے ذیاد? موٹرسائیکل اور رکشے کے حادثات ہوئے۔ جن میں سے 90 سے زائد افراد متاثر ہوئے، 7 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوئے جبکہ 22 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی اور 71 متاثرین کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال میں منتقل کیا گیا جن میں 8 افرادہیڈانجری سے متاثر ہیں۔ روڈٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیورزکی جانب سے اوور سپیڈ، موٹرسائیکلوں کی ون ویلنگ اور لاپرواہی وجہ بنی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے