چکدرہ (مانند نیوز)قومی وطن پارٹی لوئردیر کے رہنماء سابق امیدوار تحصیل چئیرمین شپ عمران خان ایڈوکیٹ کا سوات سوات سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔عمران خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ واقعے کی صاف اور شفاف تحقیقات کیاجائے۔پولیس قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔دہشتگردی کی لہر نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔اس کا خاتمہ کیا جائے۔