بٹ خیلہ (مانند نیوز )ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے کلریکل سٹاف اور کلاس فور ملازمین نے علیحدہ علیحدہ عید ملن پارٹیوں کا اہتمام کیا اس سلسلے میں کانفر نس روم میں پروقار تقاریب منعقدہ ہوئیں جن میں سیکر ٹریٹ کے جملہ منسٹریل سٹاف اور کلاس فور ملازمین نے کثیر تعداد میں شر کت کیاکی جن میں ایپکا کے ضلعی صدر پیر سلیم خان پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین کے صوبائی صدر گل زمین ثناء اللہ سرنزیب خان شاہ فیصل با چہ محمد ریاض وسیم سجاد سلمان اور کلاس فور یو نین کے صدر سہراب خان نائب صدر محمد ارشاد جنرل سیکر ٹری شکیل ارشدمحمد اقبال وغیرہ نے شرکت اور خطاب کیااس موقع پر پر تکلف چائے اور لنچ کا اہتمام کیا گیا تھاآخر میں ملک وقوم کی ترقی خوشحالی اور امن و امان کے قیام کیلئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے