سوات(مانند نیوز) کمشنر آفس سیدو شریف کے سٹاف میں چھ ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں اسسٹنٹ طفیل سلطان، سینئر سکیل سٹینو گرافر ذاہد علی، سینئر کلرک محمد آیاز،جونیر کلرکس شوکت علی،نور اللہ اور عارف محمد خان شامل ہیں۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے ترقی پانے والے سٹاف میں پروموشن آرڈر تقسیم کئے۔ اس موقع پر کمشنرملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے سٹاف کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا اورنئے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنانے کی تلقین کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے