بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ میں یکم مئی یوم مزدورجوش و خروش سے منا یا جائے گاضلع کی سب سے بڑی کی تقریب پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین کے زیر اہتمام سی اینڈ ڈبلیو کالو نی بٹ خیلہ میں ہو گی جس میں بردار تنظیمیں پاکستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپیئن پی ٹی ڈی یو سی آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن آل کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن اور ایپکا ایجوکیشن یونٹ ملاکنڈکے رہنما غفران احد ایڈوکیٹ گل زمین پیر سلیم خان پیر سعید خان صا حب روان خطاب کریں گے اور ان نمائندہ تنظیمیں کے عہدیداررہنما اور کارکنان کثیر تعداد میں شر کت کریں گے تقریب کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے