کراچی (مانند نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا گیا۔پی آئی اے حکام کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کراچی ہیڈ آفس میں ہو گا۔حکام کے مطابق 2022 کا آڈٹ مکمل نہ ہونے پر پی آئی اے کا سالانہ اجلاس تاخیر کا شکار ہوا ہے، ایک ماہ تاخیر سے اجلاس کے لیے انتظامیہ نے ایس ای سی پی کو درخواست کی تھی۔حکام کے مطابق بورڈ اجلاس میں پی آئی اے کا سالانہ اجلاس 30 مئی کو منعقد کرنے کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں پی آئی اے کے نئے بزنس پلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور حج فلائٹ آپریشن 2023 پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے