بٹ خیلہ (مانند نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے قائم مقام مرکزی صدر ممبر قومی اسمبلی و سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اے این پی حکومتی اتحاد کا حصہ ضرور ہے مگر پی ڈی ایم میں شامل نہیں عمران خان کے غلط پالیسیوں دھشت گردوں کے ساتھ نرم گوشہ رکھنےکے وجہ سے دھشت گردی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے الیکشن اور دیگر سیاسی مسلوں کا حل سیاسی قائدین کے مابین باھمی رواداری اور مزاکرات ھےورنہ پھر عدالت فیصلہ کر یں گے ان خیالات کا اظہار امیر حیدرخان ہوتی نے اماندرہ بٹ خیلہ میں معروف سماجی حاجی عبدالرحمن مرحوم کے فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس موقع پر اے این پی ملاکنڈ کے ضلعی صدر اعجاز علی خان دیر لوئر کے صدر حسین شاہ یوسفزئ و کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے انھوں نے کہا کہ ملاکنڈ میں امن یھاں کے عوام کے بیش بہا قربانیوں اور ھجرت کے بدلے حاصل ہوا مگر افسوس کہ عمران خان دور میں ان کے مجرمانہ خاموشی غفلت اور دھشت گردوں کے ساتھ نرم گوشہ اختیار کرنے کیوجہ سے دوبارہ دھشت گردی شروع ھوا ھے انھوں نے کہا کہ ھم کسی بھی آپریشن کے خلاف ھے مگر جھان دھشتگردوں کے ٹکانے ھے اور عوام کے مال و جان کو خطرہ ہے وھاں آپریشن ضروری ہے انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سیاسی بے چینی افراتفری غیر یقینی صورتحال ھے اس نازک وقت میں تمام سیاسی پارٹیوں کا فرض بنتا ہے کہ وہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں بیھٹکر مزاکرات کا راستہ اختیار کرکے ملک کو بحران سے نکالنے میں کردار ادا کریں ورنہ پھر عدالت فیصلہ کریں گی جوکہ سیاسی قوتوں کے لئے اچھی روایات نہیں ھوگا انھوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے آپس میں گفتگو پر تمام سیاسی جماعتوں کا یقین جے یو آئی کے پی ٹی آئی کے حوالے سے کچھ خدشات ھے جوکہ بھت جلد دور کیا جائے گا انھوں نے کہا کہ اے این پی اس وقت حکومتی اتحاد کا حصہ ہے مگر پی ڈی ایم کا حصہ نہیں انھوں نے کہا کہ آئیندہ سیاسی پس منظر میں کسی بھی سیاسی اتحاد کا امکان ہے مگر اے این پی نے آئندہ انتخابات کے لئے بھرپور تیاریاں شروع کی ھیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے