سوات (نما ئندہ مانند) مٹہ سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں ڈائنا اور پک اپ کے درمیان تصادم ،نتیجے میں ایک بچی جان بحق جبکہ 14 افراد زخمی”ز’رائع کیمطابق سیاحوں نے اپنے لئے پک اپ کرایہ پر لیا تھا جب گین جبہ سے واپسی پر نیچے اترتے ہوئے پیچھے سے ڈاینا کے بریک فیل ہونے کیوجہ سے پک اپ کو ٹکر ماری دونوں گاڑیاں الٹ گئ جس میں 14 افراد زخمی ہوئے ،تمام زخمی افراد کو ریسکیو 1122 نے مٹہ ہسپتال منتقل کئے جسمیں پک اپ میں سوار بچی جانبحق جبکہ دیگر زخمی ہوئے،تمام زخمی افراد کا تعلق ایک خاندان سے ہے،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی