پبی (مانند نیوز )قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں انتظامیہ نے کھلی کچہری کا انعقاد کیاقاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کے سٹاف بلخصوص پیرامیڈیکس، کلرک اور کلاس فور ملازمین نے کھلی کچہری میں خیالات کا اظہار کیاکھلی کچہری کے اختتام پر ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اقتدار الدین نے سٹاف کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنے متعلقہ سٹاف کو فوری احکامات جاری کیے اور باقی مسائل کے حل کے لیے شرکاء کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا