پبی (مانند نیوز) گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 تارو جبہ نے داخلہ مہم میں اپنا ٹارگٹ (70طالبعلم)کا پورا کیا۔اس موقع پر تقریب میں میاں عرفان ASDEO(P&D)نے بھی شرکت کی تقریب سے میاں عرفان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سکول کے ہیڈ ما سٹر نصرومن اللہ کے کا وشوں سے گورنمنٹ پر ائمری سکول نمبر1 تارو جبہ تر قی کی راہ پر گا مزن ہے کہ قلیل د نوں میں داخلہ مہم کا اپنا ٹارکٹ پورا کیا اور اب مزید داخلے کر ینگے کہ کو ئی بچہ سکول داخلہ سے رہ نہ جا ئے انہوں نے سکول کے سٹاف کو سراہا انہوں نے کہا کہ گوررنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 تارو جبہ نوشہرہ عوام کا ایک بااعتماد ادارہ ہے.