پبی (مانند نیوز) چراٹ روڈ پر جلوزئی جامعہ عثمانیہ کے رشتہ کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک جواں سالہ لڑکی کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو ئے تفصیلات کے مطابق رشتہ کے تنازعے پر مخالفین نے) چراٹ روڈ پر جلوزئی جامعہ عثمانیہ کے قریب ایک جواں سالہ لڑکی دختر امجد علی ساکن جلوزئی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئی اور ملزمان موقع سے فرا ر ہو ئے واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی ڈیڈ باڈی کو میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی منتقل کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے