تخت بھائی (مانند نیوز) یوم مزدور ڈے کے حوالے سے پیپلز ورکرز یونین رحمان کاٹن ملز تخت بھائی اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ تعاون سے جوش و خروش سے منایاگیا-رحمان کاٹن ملز سے لیبر ھال تک ریلی نکال گیا۔یوم مزدورکے جلسے سے۔- پیپلز لیبر بیورو خیبر پختونخوا کے صدر شاہ ذوالقرنین- پیپلز ورکرز یونین رحمان کاٹن ملز تخت بھائی کے صدر حاجی یعقوب خان- پاکستان ورکرز فیڈریشن کے صوبائی صدر حاجی رازم خان – مرکزی رہنماء کامریڈ انور زیب۔مردان ڈویژن کے صدر وزیر خان تندر۔ماربل انڈسٹری ایسوسی کے مرکزی صدر سجاد خان۔جنرل سیکرٹری محب اللہ۔ڈپٹی جنرل سیکرٹری احسان اللہ. افتحار احمد۔پبلیک ھیلتھ انجینئرنگ یونین کے صوبائی صدر یوسف خان مہمند۔لوکل گورنمنٹ یونین کے صوبائی صدر سلمان ہوتی۔۔پیپلز پارٹی کے صوبائی نائب صدر شعیب عالم خٹک۔ سیکرٹری انفارمیشن گوہر انقلابی۔مردان ڈویژن کے سیکرٹری انفارمیشن ابراھیم یوسفزئی۔ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری عرفان مہمند۔صوبائی رہنماء ملک اعجاز خان۔۔عمران خان مہمند۔رحمان کاٹن ملز سی بی ایبسثی یونین اور دیگر رہنماوں نے شگاگو کے مزدورں کو سلام پیش کیا۔کہ پاکستان میں ھمیشہ پیپلز پارٹی کے دور ٹریڈ یونیز کی ازادی اور دیگر مراعات دئیے گئے ہیں۔یہی وجہ ہے۔کہ ملک بھر کے مزدور و کسان پی پی پی کا اصل سرمایہ ہے۔انھوں نے رحمان کاٹن ملز تخت بھائی کے مزدوروں کو درپیش مسائل کے حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔اس موقع پر مزدور کے حق میں زبردست نعرے لگائے۔ مقررین نے شگاگو کے مزدور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔کہ انکی قربانیوں کی بدولت اج پوری دنیا میں یوم مزدور منایا جارہا ہے۔انھوں نے کھڑے ہوکر شگاگو کے محنت کشوں کو سلام پیش کیا۔اس موقع پر مزدوروں کے حق میں زبردست نعرے لگائے۔۔انھوں نے رحمان کاٹن ملز تخت بھائی کے مزدوروں کو درپیش مسائل کے حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔اس موقع پر مزدور کے حق میں زبردست نعرے لگائے۔ اس موقع پر رحمان کاٹن ملز سی بی اے کے صدر حاجی یعقوب خان نے کہا کہ نہ ہم پہلے 12 گھنٹے کے ڈیوٹی کے حق میں ہے اور نہ ہی مانتے ہیں۔ رحمان کاٹن ملز میں مزدور صرف اور صرف 8 گھنٹے ڈیوٹی کریگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے