پبی (مانند نیوز) مردان بورڈ کے زیر انتظام جاری میٹرک امتحان میں کھلے عام نقل جاری ہیں نجی اور سرکاری سکولوں میں قا ئم امتحا نی سنٹروں میں عملے سمیت سکولوں کے انچارجوں کی نگرا نی کلاس فور ملا زمین نے طا لب علم کو نقل پہنچا نے کے لئے مختلف نرخ مقرر کئے ہیں پیپر شروع ہو نے سے 3,4 منٹ پہلے پر چے کا پہلا حصہ انتظا میہ آوٹ کر تے ہیں امتحا نی ہال میں داخل طلباء اور طا لبات حل شدہ پہلا حصہ اپنے ساتھ ہال کے اندر لے جا نا معمول بن گیا ہیں پا کٹ گائیڈ ز پر ہر ضلع میں ضلعی انتظا میہ ان کے فروخت پر پا بندی عا ئد کی ہے لیکن پا کٹ گائیڈ کھلے عام فروخت ہو رہے ہیں اور 98 فیصد طلباء اور طا لبات امتحا نی سنٹر میں داخل ہو تے وقت اپنے ساتھ پاکٹ گائیڈ اندر لے جا تے ہیں عوا می اور سما جی حلقوں نے کہا ہے کہ مر دان بور ڈ مکمل طور پر میٹرک امتحان کو شفاف بنا نے نا کام ہو گیا ہیں مردان بور ڈ کے نقل کے خا تمے کے دعوے مکمل طور پر جھوٹے ثا بت ہو ئے عوا می اور سما جی حلقوں نے کہا کہ نجی اور سرکاری سکو لوں میں قا ئم امتحا نی سنٹروں میں سکولوں کے کلاس فور ملا زمین فی طا لب عمل سے نقل کا 5سو سے100 روپے معا و ضہ لیتے ہیں جو کھلے عام امتحا نی ہا لوں کے اندر جا کر طلباء کو نقل دیتے ہیں اور نجی سکولوں کے اندر فوٹو سیٹ کے مشین لگے ہیں جو اپنے سکولوں کے طلباء اور طا لبات کو دیدہ دلیری سے ان کو نقل دیتے ہیں اور امتحا نی عملہ اس پر خا مو شی اختیار کر تے ہیں اس طرح کے بور ڈ امتحا نات سے تعلیم کا معیار مزید گر گیا ہے۔