پبی (مانند نیوز) تھانہ اکبرپورہ پولیس کی بروقت کاروائی۔اراضی تنازعے پر فائرنگ کرنے والے ملزمان (فریقین) میں سے ایک ملزم گرفتار۔باقی ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا تھانہ اکبرپورہ پولیس کو اطلاع ملی کی کڑوی گاوں میں 02 فریقین (روید علی اور نور حیدر)اراضی کے تنازعے پر ایک دوسرے پر فائرنگ کر رہے ہیں۔وقوعہ کی اطلاع پر گلشید خان ایس ڈی پی او پبی کی سربراہی میں نگاہ حسین خان ایس ایچ او اکبرپورہ بمعہ نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔جہاں پر ملزمان میں سے علی حیدر ولد شیر محمد ساکن کڑوی کو گرفتار کرلیا گیا۔دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے