تخت بھائی(مانند نیوز) بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ جاری ہے -گزشتہ کئی روز واپڈا شیرگڑھ سب ڈویژن جلالہ اور مضافات میں جلالہ اور کودرے فیڈر سے کئی گھنٹوں سے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ جاری ہے عوام بجلی کے بندش سے پریشان ہیں اب یہاں پر بجلی کی بندش روزانہ کا معمول بن چکا ہے اور کبھی کبھی تو ساری رات بجلی نہیں ہوتی بجلی جانے سے مچھروں کی بارش شروع ہوتی ہے اور ان سے بچے بوڑھے اور عورتیں متاثر ہوتے ہیں۔ جب کہ مچھروں کے کاٹنے سے خطرناک بیماریاں جنم لیتی ہیں علاقہ مکینوں کا کہنا ہے اگر بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ ختم نہ کیا گیا تو جلالہ اور دوسرے علاقوں کے لوگ روڈ بلاک احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے –

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے