ملاکنڈ(نمائندہ مانند) ملاکنڈڈویژن بھرمیں پی ٹی آئی میں چھپے شرپسندوں پر چھاپے جاری،منتخب نمائندے روپوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں حالیہ دہشت گردی اور تخریب کاری کے وقعات میں ملوث شرپسندو کے خلاف جاری اپریشن میں ملاکنڈ ڈویژن میں بھی پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی کاوائیاں جاری ہے۔ اس سلسلے میں بریکوٹ سرکل پولیس بریکوٹ نے گزشتہ روز احتجاج کرنے اور ہنگامہ آرائی کرنے والے تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنان لسٹیں تیار کرلیں -بریکوٹ کے مختلف مقامات پر پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماو اور کارکنان کے خلاف چھاپے مارنا شروع۔ انصاف یوتھ ونگ تحصیل بریکوٹ کے صدر حنیف خان کے خلاف بھی متعدد چھاپے۔ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار، متعدد روپوش ہوگئے۔احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے کارکنان بھی روپوش ہونے انکشافات سامنے آنے لگے ۔پرتشدد مظاہرے،ہنگامہ آرائی، روڈ بندش کرنے والوں کے خلاف پلان تیار۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے