لاہور(مانند نیوز ڈیسک)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدریاسمین راشد اور شیریں مزاری کوگرفتارکرلیا گیا۔عندلیب عباس نے کہا کہ یاسمین راشد کو صبح ساڑھے چھ بجے گرفتارکیا گیا۔جبکہ ڈاکٹرشیریں مزاری کوان کی رہائشگاہ سے گرفتارکیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے گرفتار کیا گیا اور ان کی گرفتاری کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے بھی کی گئی۔ سابق صوبائی وزیر کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا،اس حوالے سے معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے