جدہ (مانند نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقعہ مارکیٹ میں ہولناک آتشزدگی سے مارکیٹ کاوسیع حصہ جل گیا،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔سعودی عرب کے ساحلی شہرجدہ میں کاروباری مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وسیع وعریض حصے کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔مارکیٹ میں نئی اور پرانی اشیا ء کی درجنوں دکانیں جل گئیں۔سعودی فائربریگیڈ کی درجنوں گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیاتاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں جبکہ آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے