پشاور(مانند نیوز)ایس ایچ او تھانہ گلبرگ کےخلاف ایف آئی ار درج۔ایس ایچ او گلبرگ تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک واجد کے ساتھ رابطے میں ملوث پائےگئے،ملک واجد کا کارکنان کو لوٹ مار گھیراو جلاو کے لئے اکسانے میں اھم کردار تھا، ایس ایچ او ورکرز کو اکسانے والے سابق ایم پی اے کو گرفتاری سے بچانےکےلئے فونز بند کرنے کا کہتے رہے، ایس ایچ او فوادعلی سابق ایم پی اے ملک واجد کو دیگر معلومات دینے میں بھی ملوث پائےگئے، مقدمہ ایس ایچ او کے خلاف سب انسپکٹر حسن علی کی مدعیت میں تھانا گلبرگ میں مقدمہ درج کردگئے۔