اسلام آباد(نمائندہ مانند) ایس ای سی پی اور اسی کیپ کے مشترکہ اجلاس میں ایف ایف سی کے ESG سفر کی پیش کش۔
ایف ایف سی نمائندے نے ESG – PSX ٹاسک فورس اور اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن ہونے کے ناطے ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی نمائندگی کرتے ہے لاہور میں منعقدہ ICAP/SECP کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور کمپنی کے Environmental, Social, Governance(ماحولیاتی،سماجی اور گورننس) سفر کو مختلف اسٹیک ہولڈرز کے سامنے پیش کیا – اس سیشن کا مقصد صلاحیت کی تعمیر (capacity building)، کمپنی کے پائیداری کے اصولوں کی آگاہی o پاسداری اور بہترین رپورٹنگ سٹینڈرڈ کو زیر بحث لانا تھا –
سیشن میں ریگولیٹرز، پیشہ ورانہ اداروں، کیپٹل مارکیٹ کے اداروں اور تجزیہ کاروں اور کاروباری فورمز کے نمائندوں نے شرکت کی –
جناب سید عمران رضوی نے ہاؤس کو FFC کے ESG سفر کے ساتھ ساتھ ESG ڈرائیو کی قیادت کرنے اور کارپوریٹ سیکٹر کے مختلف طبقات میں آگاہی پیدا کرنے میں SECP ، PSX اور PICG کی کاوشوں کو سراہا –
چیئرمین SECP نے سید عمران رضوی کو SECP کی جانب سے یادگار بھی پیش کی –

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے