پبی (مانند نیوز) واپڈا کا لو نی تارو میں نا معلوم ڈاکوؤ گھر میں گھس اسلحہ کے نوک پر لاکھوں روپے کی نقدی اور دو قیمتی مو با ئل فونز چھین چوری کرکے لے اڑے تفصیلات کے مطابق واپڈا کا لو نی تارو میں نا معلوم اڈاکوؤحضر مقبول کے گھر میں گھس کر اسلحہ کے نوک پر ان سے 7 روپے نقد اور دو عدد قیمتی مو بائل فونز چوری کر کے لے اڑے.