شانگلہ(مانند نیوز) محکمہ فشریز نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ جون تا اگست مچھلیوں کے شکار سے گریز کیا جائیں،اسی تین ماہ کے دوران مچھلیاں نسل پیدا کرنے کے لیے انڈے دیتی ہے۔کرنٹ اور دیگر طریقوں سے اس عمل کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔شانگلہ کے خوڑو دریائے ٹراوٹ فش کیلئے موضوع ہیں اور جون،جولائی اور اگست میں اس کی نسل افزائی ہوتی ہیں لہذا عوام محکمہ فشریز کے ساتھ بھرپور تعاون کرکے اس دوران مچھلیوں کا شکار کرنے والوں پر کڑئی نظر رکھیں اور زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے۔محکمہ فشریز شانگلہ نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 1 جون تا 31 اگست کے درمیان مچھلیاں نسل پیدا کرنے کے لیے انڈے دیتی ہے لہذا اس مدت کے دوران مچھلیوں کے شکار سے گریز کریں،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے