لوئردیر(مانند نیوز)لوئردیر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ،سال رواں میں 130 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 96 کلو چرس برامد کرلیا گیا،انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات گنڈاپور اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ رینج ناصر محمود ستی کے واضح ہدایات پر اور ضلعی پولیس سربراہ دیرپائین ضیاءالدین واحد کی قیادت میں لوئردیر پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں منشیات برامد کرکے مقدمات درج کیں ہیں، ضلعی پولیس افس سے جاری کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال رواں میں پولیس نے 130 منشیات فروش کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 96.632 کلو گرام چرس،ہیروئن 375 گرام ،ائیس 581 گرام اور ایک لیٹر شراب برامد کرکے منشیات فروشوں کو گرفتار کیں ہیں،ضلعی پولیس سربراہ دیر لوئر ضیاءالدین واحد نے تمام ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں کریک ڈاون تیز کریں اور موت کے سوداگروں کیساتھ کسی قسم نرمی کا مظاہرہ نہ کریں، ڈی پی او لوئر دیر ضیاءالدین احمد کا منشیات فروشوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھندا چھوڑ دیں یا ضلع چھوڑ دیں،انہوں نے عوامی حلقوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ م

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے