ریاض(مانند نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔ سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال رکھنے کا کہا ہے۔ سعودی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ وائرس والی بیماریوں میں حفاظتی تدابیر اپنائی جائیں اور ہاتھ دھونے کا عمل جاری رکھا جائے، وبا ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا صحت کے لیے خطرہ نہیں رہا۔ سعودی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ معمر افراد اور لاعلاج بیماری کے مریض حفاظتی اقدامات کی پابندی جاری رکھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے