پیرس(مانند نیوز ڈیسک)فرانس کے دورے پر پیرس میں موجود سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے پر زور دیا۔ ایوانِ صدر فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں 8 ماہ سے صدر کے عہدے کا خالی ہونا تشویش کا باعث ہے۔ رپورٹس کے مطابق لبنان میں 14 جون کو قانون ساز بارہویں بار بھی صدر منتخب کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے