باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں عید الضحیٰ کی تیاریوں کی حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، اسسٹنٹ کمشنر خار، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایچ او باجوڑ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک، ریسکیو 1122, نمائندہ ٹی ایم اے، اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور نمائیندوں نے شرکت کی,اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو عیدالاضحٰی کی تیاریوں کے حوالے سے زمہ داریاں سونپ دی گئی۔