شیرگڑھ (مانند نیوز) امریکہ میں پاکستانی نژاد شیرگڑھ کے پیدائشی رہائشی معروف ومقبول سائنسدان ڈاکٹر محمد کمال خان امریکہ میں انتقال کرگئے مرحوم امریکائی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے ہیں مرحوم کو امریکہ ہی میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی رسم قل آج جمعہ ان کے آبائی گاؤں شیرگڑھ کے محلہ سیرئ میں ادا کی جائے گی مرحوم ڈاکٹر فضل رحیم مرحوم کے فرذند خورشید اور زاہد کے بھائی جب کہ ریاض الرحمن،سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ مردان کے سوشل انسٹرکٹر عبید الرحمن اور پی ایس ٹی (استاد) سلیم کے چچا تھے۔