لوئردیر (مانند نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئردیر ضیاء الدین احمد کے ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فخرعالم خان اور ٹریفک انچارج خان نظر خان کی قیادت میں ٹریفک پولیس لوئردیر نے شہید چوک تیمرگرہ میں موٹرسائیکل سواروں ہیلمیٹ تقسیم کئے،اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فخرعالم خان نے موٹرسائیکل سواروں پر زور دیا کہ دوران سفر ہیلمیٹ کی استعمال یقینی بنائے جائے کیونکہ ہمیں اپکے زندگی عزیز ہیں.انہوں نے کہا کہ ہیلمیٹ کے استعمال سے موٹرسائیکل سوار دوران حادثہ ذیادہ نقصان سے بچ جاتے ہیں.انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کے مطابق سفر کرنے سے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی ا سکتی ہیں.اس موقع پر انہوں نے ٹریفک اہلکاروں کو سختی سے ہدایت جاری کیں کہ کمسن اور بغیر ہیلمیٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاون کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے