لندن(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے 190ملین پائونڈز این سی اے سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔قومی احتساب بیورو (نیب)میں 190ملین پائونڈز این سی اے سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری نے نیب کو تحریری جواب جمع کرا دیا جس میں پیش ہونے سے معذرت کی۔زلفی بخاری نے نیب کو بتایا کہ کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک مقیم ہوں، نیب کا کال اپ نوٹس موصول ہونے کی اطلاع ملی ہے، بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے