لاہور(مانند نیوز )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزمریم نواز نجی ائیرلائن کی پروازسے عید الاضحی منانے والد کے پاس دبئی روانہ ہوگئیں۔مریم نواز ایمرٹس ائر کی پرواز 625 سے لاہور سے براستہ دبئی لندن پہنچے گی۔ مریم نوازاپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔ نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔ نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ جائیں گے۔ نواز شریف کی سعودی عرب میں اہم ملاقات کے لیے روانگی کے موقع پرمریم نواز بھی ہمراہ ہوں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے