تھانہ(رپورٹ:رومان ایوب)سابق صوبائی وزیر شکیل خان ایڈوکیٹ کی تلاش کئی روز سے جاری پولیس/ملاکنڈ لیویز چھاپہ ماررہے تھے۔تاہم لیویز وزیر موصوف کو گرفتار نہ کرسکی۔عید الاضحی کے دوسری روز(آج) خفیہ اطلاع پر سابق ایم این اے جنید اکبر کی ہجرہ تھانہ سے گرفتار کرلی گئے ہیں۔ یادرہے کہ سابق ایم پی اےشکیل احمد پر فوجی تنصیبات تباہ کرنے اور سرکاری املاک نظراتش کرنے ملاکنڈسمیت ملک بھر میں امن تباہ کرنے کی الزامات میں ایف آئی آر درج ہیں,ساتھ ہی سیاسی کارکنوں کو خلاف قانون جعلی بھرتی کرنے اور ٹھیکوں میں رشوت کی الزمات سامنے ائے۔جس پر محکمہ انسداد رشوت ستانی نے بھی ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیاتھا۔ان ایف آئی آرز میں موصوف کی 27جون کو زمانت ہونے پر ملاکنڈ جیل سےرہائی ہوئی تھی۔