دیربالا (مانند نیوز)محکمہ بلدیات دیربالا نے قربانی کے جانوروں کے آلائشوں کو اچھے طریقے سے ٹھکانے لگادیا۔صوبائی حکومت اور محکمہ بلدیات خیبر پختون خواہ کے اعلی حکام کے احکامات کے مطابق سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات دیربالا حاجی بادشاہ زادہ نے ضلع بھر کے 122 ویلج کونسل میں پہلے سے مرتب شدہ منصوبے کے مطابق ضلع بھر میں قربانی کے جانوروں کے آلائشوں اور فضلات وغیرہ کو اچھے طریقے سے ٹھکانے لگادیا گیا۔اس مشن میں علاقائی لوگوں نے بھی حصہ لیا۔اور بھاری مشینری کے ذریعے آلائشوں کو ٹھکانے لگادیا گیاجسکو عوامی حلقوں نے خوب سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے