سوات (مانند نیوز)ڈی پی او سوات کے خصوصی احکامات پر عید کے تیسرے روز بھی تمام سیاحتی مقامات پر ڈسٹرکٹ پولیس و ٹریفک جوانان سیکیورٹی پلان کے تحت ہائی الرٹ اور سیاحوں کی مدد میں مصروف۔ہزاروں کی تعداد میں عید کے تیسرے روز بھی سیاح حضرات اپنے پیاروں، عزیز واقارب کیساتھ عید قربان کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے سیاحتی مقامات کے طرف رواں دواں،کثیر تعداد میں سیاح حضرات دلفریب موسم اور یخ بستہ ھواؤں سے خوب لطف اندوز ھونے کیلئے کالام کا رخ کر رہے ہیں۔کالام جانے والے سیاحوں کو ہر ممکن فراہم کے لئے کالام روڈ پر انچارج چوکی مانکیال اسماعیل خان ہمراہ پولیس ٹیم سیاحوں کی مدد کے لئے 24 گھنٹے موجود ہیں۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے