بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ انتظامیہ روٹی سرکاری وزن میں فروخت کرنے کو یقینی بنانے میں ناکام، نانبائیوں نے 160 گرام روٹی کی 40 روپے جبکہ 80 گرام روٹی 20 روپے میں دھڑلے سے فروخت کرنا شروع کردیا، عوامی نمائندگان رضاطلب، جواد حسین اور دیگر کے مطابق انتظامیہ نے 20 روپے کی قیمت میں فروخت ہونے کے لیے روٹی کی وزن 140 گرام مقرر کی ہے مگر بٹ خیلہ، تھانہ، الہ ڈھنڈ، طوطہ کان اور دیگر مقامات میں نانبائیوں نے کم وزن روٹی فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے، اس لئے انتظامیہ سرکاری وزن کو یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے