پشاور(مانند نیوز) اے این پی یوسی34کے سیکرٹری کونصلرپیرمحمدنے کہاہے کہ چھ ماہ سے نوتھیہ جدید کے گیس کے پائپوں میں گیس کی نجائے پانی آرہاہے گیس کے اعلی حکام نے نااہل ٹھیکداروں کوٹھیکہ دے کرسرکارکے لاکھوں روپے برباد کردیئے ہیں جس کی وجہ سے ٹھیکدارنے گیس کی بجائے پانی کے کنکشن لگادیئے ہیںعلاقے کے گھروں میں اب گیس کی بجائے پانی آرہاے۔پیرمحمدنے اپنامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ٹھیکداروں کی سخت بازپرس کی جائے اورملک وقوم کاکروڑوں روپے ضائع کرنے والوں کوعبرتناک سزائیں دی جائیں۔پیرمحمد نے بجلی کے حوالے سے بتایاکہ ممبرپیسکومصباح الدین کی کاوشوںسے نوتھیہ جدیداورمحلقہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں کافی کمی ائی ہے جس میں مصباح الدین کی کاوشیں قابل تحسین ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے