لوئردیر (مانند نیوز)پولیس کی گزشتہ ماہ جون میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ ایمونیشن اور منشیات برامد کر لی،انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات گنڈاپور،ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن ناصر محمود ستی کے ویژن اور ہدایات کے مطابق اور ڈی پی او لوئر دیر ضیاءالدین احمد کی قیادت میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور دیگر کاروائیوں کے دوران لوئردیر پولیس نے ماہ جون میں منشیات فروشوں،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی جاکر جسمیں مجرمان اشتہاری 22،چرس 7.879 کلو گرام،آئیس 10 گرام،شراب 4 لیٹر،رائفل 5،کلاشنکوف 5،خودکش جیکٹ 5،بندوق 5،پستول 54،،کارتوس 783،ہینڈ گرنیڈ 32،چارجرز 112،مارٹر گولے7،پیراماکارڈ 45 برامد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹر کیں ہیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے