ہزارہ (مانند نیوز)کمشنر ہزارہ ڈویژن عامر سلطان ترین نے ضلع بٹگرام کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام اور دیگر انتظامی آفیسران اس موقع پر موجود تھے۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں جنرل ریکارڈ روم کا افتتاح کیا۔اس کے علاوہ ڈی سی کمپلیکس میں دیودار کا پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد کمشنر ہزارہ ڈویژن نے وادی چوڑ کے حوالے سے آلائی کے عمائدین کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اور حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے