بٹ خیلہ (مانند نیوز )ملاکنڈ لیوی اہلکار نے نجی ہسپتال کے کے لیڈی ڈاکٹر اور دو نرسز کے خلاف لیوی پوسٹ بٹ خیلہ میں رپورٹ درج کرائی، اسسٹنٹ کمشنر نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ڈی ایس بی اہلکار اعجاز نے لیوی پوسٹ بٹ خیلہ میں رپورٹ درج کرائی کہ انہوں نے اپنے بیوی کو زچگی کے لیے بٹ خیلہ میں نجی ہسپتال میں لایا جہاں پر لیڈی ڈاکٹر اور دو نرسز کی غفلت اور لاپرواہی کی وہ سے ان کی بیوی کی گردے خراب ہوکر انہیں سوات پہنچاکر وہاں دم توڑ گئی، ماہر ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی گردوں کو ہسپتال ڈاکٹر اور نرسز کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے نقصان پہنچا اس لئے وہ ہسپتال عملہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر نے واقعہ کی تحقیقات کی منظوری دی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے