سوات (مانند نیوز)سوات پولیس کا منشیات فروشی کی قبیح دھندے میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری خاتون منشیات فروشہ سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، 496 گرام ہیروئن برآمد۔تفصیلات کے مطابق: ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر مینگورہ سٹی میں منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل سٹی امجد خان کی کے سربراہی میں ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے گھروں پر چھاپے مار کر خاتون منشیات فروشہ مسماۃ (م) دختر سہراب ساکن رنگ محلہ کے قبضے سے 245 گرام ہیروئن، ملزمان محمد رحیم ولد رستم خان ساکن رنگ محلہ سے 135 گرام ہیروئن اور عزیز الرحمن ولد گل امین ساکن گنبد میرہ سے 116 گرام ہیروئن برآمد کر کے تینوں کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے