ایبٹ آباد (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کا تحصیل حویلیاں میں مارکیٹس کا معائنہ، ریٹ لسٹ پر عملدرآمد، صفائی ستھرائی، خلاف ورزی پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ عائد اور نوٹس جاری کیے۔اس طرح تحصیل لورہ میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے عملدرآمد جا ری ہے اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لبنی اقبال کی زیر نگرانی تحصیلدار لورہ محمد فیاض نے لورہ بازار کا دورہ کیا، پرائس لسٹ کے مطابق اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی اور خلاف ورزی پر جرمانہ اور دکانداروں کو نوٹس جاری کیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے