سوات (مانند نیوز)قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے صحت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسمیت انتظامی افسران اور محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پرقائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات نے ہدایت کی کہ عوام الناس کی خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور کوتاہی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے