ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز)ڈیرہ اسما عیل خان واٸس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹرپروفیسر شکیب اللہ کو زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسما عیل خان کا اضافی چارج دوبارہ دے دیا گیاڈیرہ اسما عیل خان واٸس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب کو پہلے تین ماہ کا اور اب پھر تین ماہ اضافی چارج دیاگیا ڈیرہ اسما عیل خان واٸس چانسلر پروفیسر شکیب اللہ کی قیادت میں زرعی یونیورسٹی کا کامیابیوں کا سفر جاری ہے ڈیرہ اسما عیل خان زرعی یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی تعیناتی کو طلبإ نے سراہا ہے