گلیات (مانند نیوز)سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ گلیات ٹائیگرز نے سجیکو ٹ فاکن کو شکست دے دی سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلے کے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔پہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل تھیں جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہو ئے دو گول سکور کئے تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں گلیات ٹائیگرز نے اپنے کھیل کو مزید بہتر بنایا اور تین کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی اپنے نام سمیٹی آج مزید دو میچز کھیلے جائینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے